Quran Apps in many lanuages:

Surah At-Tariq Ayahs #4 Translated in Urdu

وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ
آسمان (کی فضائے بسیط اور خلائے عظیم) کی قَسم اور رات کو (نظر) آنے والے کی قَسم،
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ
اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو (نظر) آنے والا کیا ہے،
النَّجْمُ الثَّاقِبُ
(اس سے مراد) ہر وہ آسمانی کرّہ ہے (خواہ وہ ستارہ ہو یا سیارہ یا اَجرامِ سماوی کا کوئی اور کرّہ) جو چمک کر (فضا کو) روشن کر دیتا ہے٭،٭ النجم الثاقب سے مراد ذاتِ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ہے، جس نے سراجاً منیراً کی شان کے ساتھ آسمانِ رسالت پر چمک کر ظلمت بھری کائنات کو نورِ ایمان سے روشن کر دیا ہے۔ (الشفاء)
إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ
کوئی شخص ایسا نہیں جس پر ایک نگہبان (مقرر) نہیں ہے،

Choose other languages: